

Loading content...
اس حکایت کو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو اس طرح تیار کریں کہ وہ والدین سے بھی زیادہ انحصار اپنے مالک ومولا عجل اللہ فرجہ الشریف پر کریں اور ان کا یہ بھی فرمان ہے کہ جو شخص ہم پر جیسا گمان کرتا ہے ہم ویسا ہی سلوک کرتے ہیں، تو شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں بچوں کے دلوں میں نیک گمان ویقین پیدا کرنا ماں باپ کا فرض ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار