

Loading content...
اسے پیسے ضرورت تھے اور بغیر بتائے اس نے وضو اور نماز ادا کر لی تھی، ہم پریشان تھے کہ ہم نے پیسے تو رکھے نہیں، اب اس کا ایمان اور یقین ہل جائے گا، ہم کوئی راستے سوچ رہے تھے کہ وہ بچہ آگیا، ہم نے پوچھا کہ کہاں گئے تھے ،اس نے کہا کہ مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف سے پیسے لینے گیا تھا، ہم نے کہا پھر کیا ہوا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار