

Loading content...
آقا علیہ الصلوات والسلام نے دیا ہے ،ترکی کے ایک عالم دین حوزہء علمیہ نجف میں پڑھاتے تھے، انہوں نے واقعہ بیان کیا ہے کہ ہم نے اپنے بچے کی پرورش اس طرح کی تھی کہ جب وہ پیسے وغیرہ طلب کرتا تو وہ فرماتے مجھ سے کیوں مانگتے ہو، جائو وضو کرو، دو رکعت نماز پڑھو اور اپنے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے طلب کرو، جب تم نماز پڑھو گے تو مولا کریم شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تمہاری مطلوبہ رقم مصلیٰ کے نیچے رکھ دیں گے، اور تم پیسے اٹھا لینا، جب وہ بچہ وضو کرنے جاتا تو ہم اس کی مطلوبہ رقم مصلّے کے نیچے رکھ دیتے ،جب وہ نماز کے بعد دعا کر کے مصلیٰ اٹھاکر دیکھتا تو بہت خوش ہوکر بتاتا کہ مولا علیہ الصلوات والسلام نے مجھے رقم دے دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار