

Loading content...
سن بلوغ تک بچے کی پرورش روحانی والدین کے سپرد ہوتی ہے، اس کے بعد سب فرائض خود بچے پر عائد ہوتے ہیں، اس لئے بچپن سے جوانی تک بچے کی اس طرح پرورش کرنا چاہیے کہ اسے معلوم ہو کہ وہ بڑا ہوکر شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک جانثار فوجی بنے گا اور ان کی نعلین پر قربان ہوکر مقام شہادت عظمیٰ کو پائے گا، یعنی بچے کو روزِ اول ہی سے ذہنی طور پر مالک پر قربان ہونے کیلئے تیار کرنا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار