

Loading content...
بمعہ صلوات کاملہ ادا کریں، پھر بال تراشے جائیں اور سر پر بالوں کی دو لٹیں چھوڑ دیں، یہ سنت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے، جیسا کہ روایت ِاحمد بن اسحاق قمی علیہ الرحمہ سے ثابت ہے کہ انہوں نے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کی تو آکر بتایا وعلی راسہ ذوابتین کہ ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر پر بچپن میں دو لٹیں (چوٹیاں) تھیں،اور جناب ہاشم علیہ الصلوات والسلام کے سر پر بھی دو لٹیں تھیں، جب ان لٹوں کے تراشنے کا وقت آئے تو ایک کے ہموزن چاندی بچے کا صدقہ دیں، دائیں لٹ جو دائیں طرف والی ہو اس کے ہموزن سونا شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا صدقہ دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار