

Loading content...
رسم ختنہ میں بھی دعا کو شامل رکھیں کیونکہ یہ سنت ابراہیمی ہے اور اسی سے بچہ داخل ملت ابراہیم علیہ السلام ہوتا ہے، اس لئے صلواتِ کاملہ کا وِرد رکھنا ضروری ہے، حاضرین مراسم کی ادائیگی کے وقت مل کر صلوات کاملہ پڑھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار