12-(اولاد کی ولادت) | طریق المنتظرین | صفحہ 172 - Jamanshah
نثر (Prose)
قادر مہدیؐ قدیر مہدیؐ، کبریا مہدیؐ، حسان مہدیؐ، مبدی مہدیؐ وغیرہ یعنی نام کا ایک حصہ کسی پاک ذات سے منسوب ہو اور ایک حصہ اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے القاب سے شامل کیا جائے ۔