

Loading content...
ماں باپ پر واجب ہے کہ بچوں کے نام بھی پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام یا شہدائے کربلا علیہم الصلوات والسلام یا اصحاب ِصالحین آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کے ناموں پر تجویز کریں، مگر اس دور میں لازم ہے کہ اسمائے اطفال میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ذکر ضرور ہو، جیسے انتظار مہدیؐ، انتصار مہدیؐ، عبدالمہدی یا ایسی صورت میں نام رکھیں کے دو دو معصومین کے اسمائے گرامی سے تیمن وبرکت کا حصول ہو، جیسے حسنؐ مہدیؐ، حسینؐ مہدیؐ یا ایسے اسماء ہوں جن میں بعض شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی کو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسم گرامی سے متصل کر کے بابرکت بنایا جائے، جیسے ابوذر مہدیؐ قنبر مہدیؐ، مقداد مہدیؐ، جون مہدیؐ، قیس مہدیؐ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار