

Loading content...
ایسے ایام میں انعقاد تقریب شادی ہو کہ جن میں آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کے ایام میلاد ہوں اور ان ایام میں عقد وتزویج یا کوئی تقریب مسرت حرام ہے جو ایام عزا ہیں، کیونکہ ان دنوں ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نصیب ِدشمناں سوگورار ہوتے ہیں، اور مومنین پر اس دن خوشی کرنا حرام ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار