

Loading content...
عقد و تزویج کی جتنی شرعی یا رواجی رسمیں ہیں ان کا آغاز خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کی ابدی مسرتوں کی دعا سے کریں اور ان رسموں کا اختتام بھی اسی دعا سے کریں، اس میں منگنی کی رسمیں ہیں، مہندی وشادی سہرہ بندی یا خطبہئِ نکاح وغیرہ یعنی ہر رسم کا آغاز محمدؐ و آل محمد علیہم الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار