

Loading content...
مومنین کو آگاہ کر کے ان سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تجدید بیعت کرائیں، یعنی سارے آدمیوں سے کہیں کہ وہ اپنے داہنے ہاتھ کو اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ہاتھ قرار دیں اور بائیں ہاتھ کو اپنا ہاتھ قرار دے کر دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے اوپر رکھیں اور پھر یہ فقرہ ادا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار