

Loading content...
ماتم میں سر اور منہ پر ماتم کرنا سنت شریکتہ الحسین صلواة اللہ علیہا ہے، اور اس وقت ان کے مصائب کے خاتمے کی اور ان کے انتقام کی دعا کرنا ضروری ہے، ماتم دار گواہِ خونِ مظلومین بن کر قیامت کے دن آئیں گے لہٰذا مدعی کی دل آزاری کا خیال ضرور رکھیں کیونکہ معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کی دل آزاری کبھی بھی معاف نہیں ہو سکتی (موؐلا کریم ہر ماتمدار اور مولائی کو اس سے بچائے آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار