

Loading content...
یعنی مولائے کائنات نے کرم فرمایا اور انہیں خصوصی عنایت سے مسئلہ سمجھا دیا کہ علم پاک بھی مقام مسند امامعلیہ الصلوات والسلام سے کم درجہ نہیں رکھتا ،لہٰذا یہ یقین رکھنا چاہیے کہ ہر وہ چیز جو منسوب ہوتی ہے ذات اقدس سے خالی نہیں ہوتی اور ذوالجناح پاک کے پاک پھول ہوں یا پھولوں کی پتیاں گر جاتی ہیںتو ان پر قدم نہیں رکھنا چاہیے بلکہ اٹھا لینا چاہیے، ان میں بھی شفائے صدور ہوتی ہے، جملہ شبیہات کے سامنے اظہارِ عجز و انکساری کریں، اقرارِ ذلت زبانی اور زبان ِحال سے کریں تاکہ متکبرین میں شامل نہ ہو جائیں، شبیہوں کی موجودگی میں ہنسنا یا بیہودہ گوئی کرنا بھی خلافِ ادب ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار