

Loading content...
سب مومنین کو چاہیے کہ ان کا لباس سادہ کاٹن کا ہو اور اس پر کڑاہی وغیرہ نہ ہو کہ ہمیں مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف اس حال میں دیکھیں کہ ہم واقعی تعزیت اور پرسہ دینے آئے ہیں، دل آزاری کرنے نہیں آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار