

Loading content...
ایام عزا میں آستین الٹا دینا، گریبان کھلاچھوڑنا، سر برہنہ اور پابرہنہ ہونا علاماتِ عزا میں سے ہیں، اور ترکِ آرائش کرنا، تیل، سرمہ لگانے یا بال سنوارنے سے اجتناب لازم ہے، ہر وہ کام جو اپنے بنانے سنوارنے کا ہے اسے ترک کر دینا چاہیے، خصوصاً عزادار مستورات کو اس کا خیال رکھنا چاہیے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار