

Loading content...
ایام وتقریباتِ مسرت میں مومنین ایک دوسرے کے ساتھ معانقہ کریں، اور ہر دو مومن دعا کریں کہ مولا تمہیں اپنی زیارت سے سرفراز فرمائے، اور دوسری طرف سے بھی یہی کہا جائے کہ آپ کو بھی سرفراز فرمائے (آمین)، اور ایام عزا میں ایک دوسرے کو رو کر گلے سے لگانے سے ایک تو تعزیت کا ماحول بن جاتا ہے، پھر دونوں روکر کہیں کہ خالق ہمیں ان مظلومین علیہم السلام کا انتقام اور مسرت دکھا، دوسرا مومن آمین ثم آمین کہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار