

Loading content...
اگر کوئی شخص بوجہ نا سمجھی توہین و تنقیص کا مرتکب ہورہا ہو تو بطریق احسن اس کی سامعین اصلاح کر دیں، اگر اس کی قدرت نہ رکھتے ہوں تو مجلس سے باہر چلے آئیں، تاکہ مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف تمہیں اس جرم میں شامل یا راضی قرار نہ دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار