

Loading content...
ایام عزا میں اپنی نظر کی حفاظت بہت ضروری ہے کیونکہ نامحرم پر نظر بھر کر دیکھنے سے مولا کا دست حفاظت اٹھا لیا جاتا ہے، اپنے جلوسوں کو بری نظر، بری سوچ، بری غرض، بری نیت سے تم بچالو، جلوسوں کی حفاظت خود امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ضمانت ہے، بصورت دیگر دست حفاظت اٹھا لیا جاتا ہے اور ہزاروں فسادات پیدا ہوجاتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار