

Loading content...
جب بھی ایام عزا کا سلسلہ شروع ہوجائے ایک دن کا ہو یا چالیس دن کا یا عشرہ محرم ہو، اس سلسلہ کے یوم آغاز کی شب کو غسل کر کے دو رکعت نماز ہدیہ معظمہ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا اور دو رکعت نماز ہدیہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پڑھ کر دعا کرنا چاہیے کہ مولا! ہمارا نام عزاداروں میں لکھا جائے، ریاکاروں میں نہ لکھا جائے، مجھے اس طرح توفیق ماتم وعزادیں کہ میں آپ کوخوش کر سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار