

Loading content...
خونِ شہداء کی طرح یہ خون بھی طاہر ہوتا ہے اور جب خون جاری ہوتا ہے تو قبولیت دعا کا وقت شروع ہوجاتا ہے، اس لئے عین انہی لمحات میں یہ دعا کرنا لازم ہے کہ اے میرے خالق مجھے ان مظلومین کی خوشیاں اور انتقام آنکھوں سے دکھا (آمین )… یہ دعا ضرور منظور ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار