

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو 182اسماء مبارکہ منقول ہیں انہیں بھی کتبوں یا دیواروں پر تحریر کروانا چاہیے تاکہ ہر لمحہ مومنین وماتمی جوانوں کو یہ احساس ہوتا رہے کہ ہماری روحانی سرپرستی کیلئے ہمارے آقا شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار