

Loading content...
ماتمی جلوسوں میں شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام پاک سے منسوب ایک یاایک سے زیادہ علم پاک موجود ہوں اور ان پر حروف جلی سے یا قائم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف تحریر ہو یا دیگر کوئی لقب ہویا ایسے بینرز ہوں جن پر لکھاہو کہ ہم اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو اجدادِ طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی تعزیت پیش کرتے ہیں اور ان کے انتقام کیلئے دعا گو ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار