

Loading content...
(بوجہ احترام) القاب سے کرتا ہے، ادباً احتراماً نام نہیں لیتا، اس لئے یہ بھی لازم ہے کہ ایسے نوحے پڑھوائے جائیں جن میں خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے اسماء حسنیٰ کی بجائے ان کے القاب ہوں، خصوصاً مخدراتِ عصمت بیبیوں صلواة اللہ علیہنکے اسمائے گرامی کو برسر بازار وکوچہ احتراماً نہ لیا جائے بلکہ القاب کے حوالے سے ذکر کیا جائے، اور نوحوں میں جہاں بھی کسی مقدس ذات کا نام پاک آجائے، دل ہی میں سہی مگر صلوات پڑھنا واجب ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار