8-(ماتمی و عزادار) | طریق المنتظرین | صفحہ 156 - Jamanshah
نثر (Prose)
آغازِ ماتم میں اگر دعائے انتقام مظلومین علیہم الصلوات والسلام پر مبنی کوئی افتتاحیہ یا نوحہ پڑھوایا جائے تو بہتر ہے، ورنہ سب ماتمی حضرات پہلے دعائے تعجیل فرج کر کے پھر ماتم کا آغاز کریں۔