

Loading content...
کیونکہ اولین وآخرین کے جملہ مظلومین کے سرپرست ِعزاوبکاوتعزیت یہی ذات اقدس ہیں، اور جملہ مظلومین کے منتقم اور وارث یہی ذات ِاقدس ہیں،اس لئے ہمیں یہ بات اپنے ماتمی جلوس میں ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ہم پرسہ اور تعزیت انہی کے حضور پیش کر رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار