

Loading content...
ان نوجوانوں کو ابھی مزید ایجوکیٹ (Educate) کرنے کی ضرورت ہے تاکہ سفر ارتقاء میں جمود طاری نہ ہو اور سلسلہ مؤدت ومحبت میں مزید فلو (Flow) پیدا ہو، ان بھائیوں پر بھی شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ضمن میں حقوق وفرائض وآداب عائد ہوتے ہیں، جن کی ادائیگی سے خوشنودی امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور وارثِ خونِ شہداء علیہم الصلوات والسلام یعنی ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی رضا کا حصول اور زیادہ بہتر طریقے سے ہو سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار