

Loading content...
جو مقرر بوجہ ِلاعلمی بلا صلوات نام پاک تلاوت کرے اور بغیر القاب کے اسماء آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام زبان پر لائے تو فوراً اونچی صلوات پڑھ کر اسے آگاہ کریں کہ تم بھی صلوات کو ترک نہ کرو، اگر پھر بھی نہ سمجھے تو پیار سے ماحول مجلس کے لحاظ سے سمجھا دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار