

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو ان کا پرسہ دینا اوردعائے تعجیل انتقام اور اختتام عزا کی دعا کرنا چاہیے، یعنی یہ عرض کرنا چاہیے کہ اے ہمارے خالق اس پاک گھر سے جملہ غم اور مصائب کا خاتمہ فرما اور اس گھر پاک کو خوشیوں سے معمور فرمادے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار