

Loading content...
ان میں سے ہر شخصیت کی گواہی کو دو شرعی گواہوں کے برابر فرمایا گیا تھا اس سے باقی اصحاب کرام کے ذوالشہادتین ہونے پر استدلال نہیں ہوسکتا اسی طرح جن ذاکرین کو منبر پر خود بیٹھنے کا حکم فرمایا گیا تھا وہ انہی کیلئے تھا اس سے ہر آدمی اپنے لئے منبر پر بیٹھنے کا جواز نہیں نکال سکتا، اس لئے بغیر عذرِ شرعی کسی مقرر کو منبر پر نہیں بٹھانا چاہیے اور ذاکرین ومقررین کو احتراماً نہیں بیٹھناچاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار