

Loading content...
متدین علمائے کرام احترام امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میں کرسی پر نہیں بیٹھتے تھے، کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کے روبرو کرسی پر بیٹھنا سوئے ادبی ہے، مگر جس کو خود امام علیہ الصلوات والسلام کا حکم ہو جیسا کہ بعض شعرا وذاکرین کو منبر پر بیٹھنے کا بعض آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام نے حکم دیا، اس اختصاص سے عموم پر استدلال جائز نہیں ہے ،جس طرح علی بن یقطین کو سوادِ اعظم کی طرح وضو اور نماز کا حکم ہوا تھا، وہ اختصاص تھا، اس سے عمومیت پر استدلال جائز نہیں کہ ہر آدمی اس روایت سے سواد ِاعظم کی طرح نماز و وضو شروع کردے، ایک اور اختصاص کی مثال وہ اصحاب کرام ہیں کہ جنہیں ذوالشہادتین کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار