

Loading content...
خصوصی مجالس کا انعقاد بھی فرض ہے، مثلاً روزِ جمعہ ہے تو یہ شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے منسوب ہے، نیمہ شعبان، ماہ شوال کا پہلا عشرہ، 8ربیع الاول کے روز یتیمی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہے، ایام تشریق 8ذوالحجہ سے 18 تک ان ایام میں خصوصی مجالس کا اہتمام کرنا بھی فرائض میں سے ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار