Loading content...
نازیبا الفاظ اور توہین آمیز روایات پیش کرنے پر ذاکرین کو پیار سے روکا جانا بھی فرض ہے، تاکہ ہماری مجالس میں تشریف لا کر شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دل آزاری نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار