

Loading content...
جن اسمائے حسنیٰ کا مجالس میں لینا شرعاً جائز نہیں ان کے تلاوت ہونے پر تعظیم بجا لائیں، اور مقرر حضرات کی اس طرف توجہ دلائیں کہ یہ نام پاک لینا شرعاً منع ہے، تاکہ جو کم علم مقرر حضرات ہیں ان کی اصلاح ہو اور وہ بھی پیار سے ہوجائے، بہتر یہ ہے کہ اسے پہلے ہی آگاہ کر دیا جائے تاکہ مجلس کا ماحول ڈسٹرب(Disturb) نہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار