

Loading content...
قصیدہ خوان ذاکرین کیلئے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے فضائل پر مبنی قصائد کیلئے اعزازات مقرر کریں، انعام مقرر کریں، تاکہ ذاکرین کثرت سے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ذکر کریں اور دعا وفضائل پر قصائد لکھوا کر ادا کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار