

Loading content...
بانیانِ مجالس کو معلوم ہونا چاہیے کہ گریہ وبکا مقصود ِبالذات نہیں ہے ورنہ ہر رونا قابل ِجزا قرار پاتا، حقیقت یہ ہے کہ گریہ وبکا کے اور مقاصد ہیں جن کی تکمیل گریہ وبکا سے ہوتی ہے، ان میں سر فہرست شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خوشنودی اور ان کے سامنے اپنے اعلیٰ جذباتِ محبت کا اظہار کرنا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار