

Loading content...
جد مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا ذکر سماعت فرمانے کی غرض سے یہاں تشریف لائیں گے تو یہ آخری نیت سب سے اعلیٰ ہے ،اگر اس میں یہ دعا بھی شامل ہو جائے کہ ہم اپنے آقائے مظلوم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو پرسہ دے کر دعا کریں گے کہ مولا آپ کا گھر اطہر جلدی آباد ہو، آپ کے پاک مخدرات عصمت صلواة اللہ علیہن کے مصائب وگریہ و بکا ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیں، اور ان کی جھولیاں گلہائے مسرت سے بھر جائیں، ان کا انتقام جلدی ہو، تو اس غرض ونیت سے مجلس کروانا ہی اصل مقصد مجالس ہے، لہٰذا ایسی مجالس کا انعقاد ہی مقصد ِمجالس کو پورا کرتا ہے، اس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار