

Loading content...
مجالس عزا جیسی عظیم عبادت کا انعقاد قابل ِاحترام بانیانِ مجلس کی سعی جمیل سے ہوتا ہے، اور بزم عزا کی رونق کا باعث سامعین کرام ہوتے ہیں، جملہ اعمال کا انحصار نیت پر ہوتا ہے، اکثر بانیانِ مجالس کی نیت خالص ہوتی ہے ،وہ لوگ قلیل تعداد میں ہیں کہ جو نمود ونمائش کی نیت سے مجالس کرواتے ہیں وہ لوگ گویا آٹے میں نمک کے برابر ہیں، یہ بھی ہے کہ نیت میں بھی درجے ہوتے ہیں مثلاً کوئی شخص صرف اس نیت سے مجلس کروا دے کہ یہ کفارۂ گناہ ہوگی تو یہ بھی درست ہے، کوئی شخص اگر عمومی عبادت کی نیت سے مجلس کرائے تو یہ بھی درست ہے، اگر کوئی شخص رضائے اِلٰہی اور خوشنودیِ خدا کے تحت مجلس کرائے تو یہ بھی درست ہے، ایک شخص اس نیت سے مجلس کراتا ہے کہ خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے پاک افراد میرے ہاں تشریف لائیں گے اور ان کی میزبانی کا شرف مجھے ملے گا اور خصوصاً شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اپنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار