6-(شعراء اور صاحبانِ قلم) | طریق المنتظرین | صفحہ 147 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہ الیکٹرانک میڈیا کا دور ہے، اس دور میں شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے فضائل کے اظہار کیلئے آڈیو ویڈیو کیسٹ تیار کرنا اور وہ عوام کو مفت دکھانا بھی فرائض میں سے ہے ۔