

Loading content...
کمپی ٹیشن اچھی چیزوں کو نکھار دیتا ہے اور شوق بڑھتا ہے، ایسے مشاعروں میں انعام لینا جائز ہے اور یوں سمجھیں کہ یہ پاک وارث علیہ الصلوات والسلام نے خود عطا فرمایا ہے، اس کے کم یا زیادہ کی پرواہ نہ کی جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار