

Loading content...
سنت ِفررزدق ادا کرتے ہوئے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی مدح کے عوض میں مال دنیا قبول نہ کیا جائے جیسا کہ فرزدق بن غالب شاعر کو مدح امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام پر مبنی قصیدے پر جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے انعام دیا تھا تو اس نے واپس ان کی بارگاہ میں پیش کرتے ہوئے عرض کی کہ مولا ادائیگی فرض پر اجرت یا انعام قبول کرنے کی ضمیر اجازت نہیں دیتا، کیونکہ نصرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میرا فرض تھا سو وہ میں نے ادا کر دیا ہے، انعام کیسا؟ ہاں اگر کوئی مجبور کرتا ہے تو لینے میں کوئی ہرج نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار