

Loading content...
ہر نوحہ کے مقطع میں اس مظلوم کو جس کا مخصوص نوحہ ہو یہ دعا کرنا چاہیے کہ آپ کی خوشیوں کے دن جلدی آئیں، آپ کا منتقم آپ کا خوں بہا (قصاص) جلدی لے، اور ظلم معہ ظالمین ختم ہو، جو نوجوان شہزادے بغیر خوشی دیکھے دنیا سے رخصت ہوئے انہیں ابدی خوشیاں نصیب ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار