

Loading content...
شعراء کرام کو مراثی وغیرہ کی تشبیب میں ذکرِ شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کولانا چاہیے، اور پورے پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے گلشن ویران کو ابدی بہاروں کی دعا دینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار