

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں یہی رواج ہے کہ لوگ جب کسی کا پرسہ دینے جاتے ہیں تو اس کے شرعی وارثوں کو پرسہ دیتے ہیں، مگر یہاں یہ عالم ہے کہ مظلومین کا شرعی وارث موجود ہے اور اس کا نام تک نہیں لیا جاتا ہے، نہ انہیں پرسہ دیا جاتا ہے، اس لئے اب ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگوں کو اس معاملے میں ایجوکیٹ (Educate) کیا جائے، اور یہ فرض ذاکرین اور اس کے بعد مومنین کا ہے، اور اسے ادا کرنا واجب نہیں بلکہ اوجب ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار