

Loading content...
اس دور میں عوام لا علم ہے اور انہیں ایجوکیٹ (Educate) کرنے کی بہت ضرورت ہے ، کیایہ ستم ظریفی نہیں ہے کہ جو ذاتِ پاک ان امام بارگاہوں کی وارث ہے، ان مجالس کی وارث ہے، مظلومین کے خون کی وارث ہے، اس صف ِعزا کی وارث ہے، جو اس منبر اور محراب کی وارث ہے، اسی ذات پاک کا ذکر نہ منبر پر کیا جائے، نہ محراب میں، نہ مجالس میں اور نہ ماتم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار