

Loading content...
منبر حسینی جس کے وارث ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں، اس کا احترام کرنا لازم ہے، باوضو اور ادب واحترام سے عجز و انکساری سے یہاں حاضر ہونا چاہیے، خلافِ شرع کوئی چیز نہ ہو کہ جس سے مولائے کائنات کی (خدا نہ کرے ) دل آزاری ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار