

Loading content...
مومنین کو شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ایجوکیٹ (Educate) کرنے کی ضرورت ہے، اس کیلئے معرفت نصرت، اہمیت ِدعا، فضیلت دعا وانتظار، اور فضائل ومصائب امام علیہ الصلوات والسلام کو موضوع گفتگو بنایا جائے کیونکہ عزاداری کے حقیقی اہداف ومقاصد دین حق کا دفاع اور امام وقت کی نصرت و معرفت کو ترجیح دینا ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار