

Loading content...
جو مخصوص مجالس بہ ذکر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہوں، ان میں ذاکرین کو فی سبیل اللہ جانا چاہیے، اور نذر ونیاز قبول کر کے اپنے اجر و ثواب میں کمی نہیں کروانا چاہیے اور یہ مجالس صرف اور صرف رضائے اِلٰہی کیلئے پڑھنا چاہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار