

Loading content...
اَبکیٰ وَتَبَاکیٰکا عمل امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ضمن میں بھی کریں یعنی ان کے مصائب بیان کریں، ان کے بچپن میں ترکِ وطن کرنا، بچپن میں خانہ ِاطہر پر ظالمین کا حملہ کرنا، بچپن کے مصائب و مظلومی کا ذکر کر کے رونا رلانا، جملہ مصائب سے زیادہ باعث خوشنودی ئِ خدا ہے، دیگر مظلومین کے مصائب سے ان کے مصائب کا موازنہ عوام کے سامنے کیا جاسکتاہے جس سے ثابت ہو جائے کہ یہ سب سے بڑے مظلوم ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار