

Loading content...
دعا کریںہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کا جلدی انتقام ہو، اس شہزادے کا منتقم جلدی آئے ،اس کے سینے کی برچھی کا بدلہ لیا جائے، اس شہزادے کی بہنیں صلواة اللہ علیہناپنے بھائی کی خوشیاں دیکھیں، اس شہزادے کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہابیٹے کی جوانی کو سہروں سے سجا ہوا دیکھیں ،ایسے بہت سے فقرے مولا کی دعا سے متعلق کہے جا سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار