

Loading content...
جب ذکر مصائب میں عوام پر رقت طاری ہو اور آنسوؤں کی بارش ہو رہی ہو تو استجابتِ دعا کا وقت سمجھ کر سب سے کہیں کہ سبھی لوگ ان بہتے اشکوں کے ساتھ دعا کریں کہ اس گھر اطہر کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں خصوصاً اس مظلوم کو دعا کریں کہ جن کا ذکر مصائب بیان کر رہے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار